Text Box: Sunday 01 Jan. 2012  															     Volume No. 6, Issue No. 06-07
Text Box: گزشتہ شمارے
کراچی • آرچ بشپ ایورسٹ پنٹو یکم جنوری2012 خ س کو سینٹ پال پیرش میں پیرش گروپوں کے ساتھ میٹنگ کریں گے • کراچی • 6 جنوری شام 6:00 بجے سینٹ پیٹرک کتھیڈرل میں فادر جوزف پال کی کاہنانہ خدمات کی گولڈن جوبلی کے سلسلے میں اقدس یوخرستی قربانی گزرانی جاءے گی جس کی قیادت آرچ بشپ ایورسٹ پنٹو کریں گے • انڈونیشیا • سونامی سیلاب میں ماں باپ سے بچھڑ جانے والی مسیحی بچی میری بولاندا 07 سال بعد گھر واپس پہنچ گءی • کراچی • سینٹ پیٹرک کتھیڈرل سمیت کراچی کے تمام گرجا گھروں میں نیے سال کی عبادات مذہبی عقیدت و احترام سے ادا کی گءی۔جن میں مذہبی رہنماءوں نے عالمگیر مسیحی کلیسیا اورپاکستان کی سلامتی و خوشحالی کی لیے دعاءیں کیں • کراچی • آرچ بشپ اییورسٹ پنٹو نے تمام مسیحی مومنین کو نیے سال کی پر فضل مبارکباد دی اور مومنین کے لیےنیک تمناوں کی خواہش کا اظہار کیا • ویٹی کن • میری دعا ہے کہ نیا سال 2012 خ س نوجوانوں کے لیے محبت ، امن اور اتحاد کا وسیلہ بنے ، پوپ بینا ڈکٹ • اسلام آباد • میں مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد پیش کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں یقین دلاتا ہوں کہ حکومت اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ جاری رکھے گی ، وزیر اعظم گیلانی • ناءجیریا • کرسمس تقریبات پر حملے چالیس مسیحی شہید • وشنگٹن • گرجا گھر کو آگ لگانے والے شخص 14 کو سال قید • بیت الحم • ایک لاکھ بیس ہزار افراد نے چرچ آف نیٹی ویٹی میں کرسمس کی عبادت میں شرکت کی
Pentagon:

چرچ تازہ ترین

Text Box: Editor in Chief: Father Arthur Charles, Web developer: Gohar-I-Nayab, Copyrights:Archdiocese of Karachi ©2011,  Phone: +92(21) 32787064     

Please scroll down to watch Archbishop Evarist Pinto’s New Year Message

Follow us