گزشتہ شمارے

Your Comments

Powered byEMF Forms Online
Report Abuse
ویٹیکن : پاپائے اعظم بیناڈکٹ سولہویں نے ایک بار پھر ایرانی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ گرفتار پاسٹر یوسف نادرخانی کو رہا کر دے • انڈیا : انڈیا کے ایک امیر آدمی نے تعلیم سے باغی بیٹی کو سزا کے طور پر بھیک مانگنے کےلئے سڑک پر بھیج دیا • چین : ویٹیکن کے غیر مستند بشپ جوزف ینگلنگ نے چارسمنیرینز کو پاک خدمت کا ساکرامنٹ دے کر کہانت کے مقدس عہدے پر سرفراز کر دیا ویٹیکن کی جانب سے بشپ کے اس عمل کوناپسندیدہ قرار دہا جا رہا ہے • مصر : کاپٹک مسیحی فرقے کے پوپ شینوڈا 88 برس کی عمر پا کر مصر میں انتقال کر گئے • بنکاک : مختلف ایشیائی ممالک کے عامتہ المونین کی ویٹیکن مجلس دوئم کی گولڈن جوبلی کے موقع پربنکاک میں میٹنگ • یکم اپریل سے عالمگیر مسیحی کلیسیا پاک ہفتے مذہبی عقیدت و احترام سے منائے گی • کراچی : آرچ ڈایوسیس کراچی کے تمام تعلیمی ادارے پاک جمعرات 5 اپریل 2012 خ س سے عید پاشکا کے دوسرے دن 9اپریل 2012خ س تک بند رہیں گے • کراچی : آرچ ڈیاسیس کراچی کے تمام کاہن سینٹ پیٹرک کتھیڈرل میں پاک جمعرات کو صبح نو بجے پاک ماس کے دوران اپنے کاہنانہ وعدوں کی تجدید کریں گے اور اسی پاک ماس میں بپتسمہ کے پاک ساکرامنٹ اور بیماروں کی پاک مالش کے تیل کو مسح کیا جائے گا یہ رسومات آرچ بشپ جوزف کوٹس کی سربراہی میں ادا کی جائیں گی • کراچی : کاتھولک بورڈ آف ایجوکیشن کراچی کے زیر انتظام کام کرنے والے اسکول 10 اپریل 2012 خ س سے اپنے نئے تعلیمی سال کا آغاز کریں گے •
Pentagon:

چرچ تازہ ترین

Text Box: Sunday 01 Apr. 2012  															     Volume No. 6, Issue No. 20
Text Box: Editor in Chief: Father Arthur Charles, Web developer: Gohar-I-Nayab, Copyrights:Archdiocese of Karachi ©2011-2012,  Phone: +92(21) 32787064     

Please  Scroll down to watch Passion of the Christ