Listen to Good News Radio

Text Box: گزشتہ شمارے
Your Comments

Powered byEMF Forms Online
Report Abuse
کوریا : کوریا میں جنگ کے خلاف احتجاج کرنے والے کاتھولک کاہن فادر برتھلمیو من جنگ ین کو گرفتار کر لیا گیا • کراچی : کراچی میں ایک مسیحی نوجوان افتخار سے موباءیل چھیننے کے بعد اسے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا • لاہور : توہین رسالت سے بچنے کےلیے عابد حسن منٹو کی نیی کتاب "مسلم سوالاً مسیحی جواباً" کا دونیکن پیس سینٹر لاہور میں رونماءی کر دی گءی • انڈیا : انڈیا کی ریاست کرناٹک میں جیزوٹ کاہنوں کی زیر نگرانی چلنے والی این جی او نے سیلاب سے متاثرہ 100 خاندانوں کو چھت فراہم کر دی • فیصل آباد : فیصل آباد کے کاہن فادر آفتاب جیمس پال نے خطرہ ظاہر کیا ہے کہ افغانستان میں قرآن پاک کے جلاءے جانے کے واقعہ کے بعد پاکستان میں امریکنوں کے خلاف نکالے جانے والے جلوسوں کا رخ کہیں پاکستانی مسیحیوں کی جانب نہ ہو جاءے جو بڑے نقصان کا باعث بن سکتا ہے •
Pentagon:

چرچ تازہ ترین

Text Box: Sunday 04 Mar. 2012  															     Volume No. 6, Issue No. 16
Text Box: Editor in Chief: Father Arthur Charles, Web developer: Gohar-I-Nayab, Copyrights:Archdiocese of Karachi ©2011-2012,  Phone: +92(21) 32787064