Text Box: Sunday 05 Feb. 2012  															     Volume No. 6, Issue No. 12
Text Box: گزشتہ شمارے
ملتان : سری لنکن مشنری فادرکرسٹی سلوا کر رہا کر دیا گیا o کراچی : آرچ ڈیوسیس کراچی میں ہولی چائڈ ہڈ ڈے 10 فروری کو منایا جائے گا o کراچی : آرچ بشپ ایورسٹ پنٹو سینٹ پیٹرک کیتھڈرل میں پاک ماس کی قیادت کریں گے o کراچی : سینٹ پیٹرک انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے ٹویوٹا کمپنی کے تعاون سے ساتویں کرئیر ڈے کا اہتمام کیا o کراچی : کرئیر ڈے پر ٹویوٹا کمپنی نے اعلان کیا کہ 28 گریجوایٹ طالبعلموں کو جابز دینے کیلئے منتخب کر لیا گیا ہے o کراچی : ماسٹر سیموئیل سردار کی مبشرانہ سلور جوبلی گڈ شیپرڈ پیرش میں منائی گئی o انڈیا : کیریلا میں ہونے والی ایک نمائش میں خداوند یسوع المسیح کو کیمونسٹ انقلابی دکھانے پر کاتھولک کلیسیا کا سخت احتجاج o نئے آزاد ہونے والے مسیحی ملک جنوبی سوڈان میں امن کیلئے جاری جلوس پر فائرنگ 37 افراد ہلاک o
Pentagon:

چرچ تازہ ترین

Text Box: Editor in Chief: Father Arthur Charles, Web developer: Gohar-I-Nayab, Copyrights:Archdiocese of Karachi ©2011-2012,  Phone: +92(21) 32787064     

Check the New chat interface on Agahi

Your Comments

Powered byEMF Forms Online
Report Abuse