گزشتہ شمارے

Your Comments

Powered byEMF Forms Online
Report Abuse
کراچی : سینٹ پیٹرک ٹیکنیکل اسکول نے سالانہ نتائج کا اعلان کرتے ہوئے پہلی بار چھٹی سے نویں تک پہلی تین پوزیشنز حاصل کرنے والے طالبعلموں کو وظیفہ دینے کا اعلان کر دیا • کراچی : کراچی کے تمام گرجا گھروں میں شب بیداری کی عبادات مذہبی جوش و جذبے سے ادا کی گئیں • کراچی : سینٹ پیٹرک کتھیڈرل میں شب بیداری کی عبادت کی قیادت آرچ بشپ جوزف کوٹس نے کی • ویٹی کن : پاپائے اعظم بیناڈکٹ سولہوں نے کرزم ماس کے دوران پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آسٹریا کے کچھ کاہن کاتھولک قوانین کی نافرمانی کرتے ہوئے خواتین کو کہانت کا حق دلانا چاہتے ہیں جو غلط ہے ہم اس کی حمایت نہیں کرتے • کراچی : جامعہ کراچی میں ایم فل پی ایچ ڈی میں داخلہ فارمز 17 اپریل تک جمع کرائے جا سکتے ، ہیں داخلہ ٹیسٹ کے اہل امیدواروں کی فہرست 23 اپریل کو جاری ہوگی ، ایڈمٹ کارڈز 5 مئی تک حاصل کر سکتے ہیں ، ٹیسٹ 6 مئی کو ہوگا • ویٹیکن : کھجوروں کا اتوار پاک ہفتے کا صدر دروازہ ہے ، پاپائے اعطم • ویٹیکن : کامیاب زندگی قربانی دیے بغیر حاصل نہیں ہوتی ، کرزم ماس پر پاپائے اعظم کاپیغام • ویٹیکن : پاک جمعہ خداوند ےیسوع المسیح کی انسان کی نجات کےلئے عظیم قربانی کا یادگار دن ہے ، جو ہمیں دوسروں کے لئے قربانی دینے کا درس دیتا ہے ، پوپ بیناڈکٹ •
Pentagon:

چرچ تازہ ترین

Text Box: Sunday 08 Apr. 2012  															     Volume No. 6, Issue No. 21
Text Box: Editor in Chief: Father Arthur Charles, Web developer: Gohar-I-Nayab, Copyrights:Archdiocese of Karachi ©2011-2012,  Phone: +92(21) 32787064