انڈیا : انڈیا کے شہر چناءی میں کاتھولک اسکول کے نو طالبعلموں نے سختی برتنے پر اپنے ٹیچر کو قتل کر دی ۔۔۔۔۔۔۔ جنوبی افریقہ : جنوبی افریقہ کی موجودہ حکومت نے پہلے سیاہ فارم صدر نلسن منڈیلا کی تصویر کرنسی نوٹ پر چھاپ دی ۔۔۔۔۔۔ کراچی : جیوٹ جماعت پاکستان آمد پر اپنی گولڈن جوبلی منانے جا رہی ہے ۔۔۔۔۔۔ کراچی : کیتی کیٹیکل سینٹر کے زیر انتظام 18فروری بروز ہفتہ سینٹ پیٹرک ہاءی اسکول میں روزوں کی تیاری کا پروگرام منعقد کیا جاءے گا ۔۔۔۔۔۔۔ انڈیا : انڈیا کے شہر چناءی میں سلینین جماعت کے زیر کنٹرل چلنے والے اسکول کے نو بچوں نے سختی برتنے پر اپنے ٹیچر کو قتل کر دیا ۔۔۔۔۔ انڈیا : انڈیا کے مشہور و معروف اداکار امیتابھ بچن کے کامیاب آپریشن پر مداحوں کی خوشی مناءی اور ان کی جلد صحت یابی کی دعاءیں کیں۔