کراچی : کیٹیکیٹیکل سیٹر کراچی کی جانب سے مومنین کی تعلیم و تربیت کےلئے یکم مئی 2012 خ س سے مقدسہ مریم اور روحانیت کے عنوان سے پروگرام پیش کیا جا رہا ہے جو 30 مئی 2012 خ س تک جاری رہے گا کراچی : درس و تدریس کا یہ پروگرام(مقدسہ مریم اور روحانیت) فادر تھامس بھٹی او پی پیش کر رہے ہیں ویٹی کن : پاپائے اعظم جان پال دوئم نے کینسر میں مبتلا ماں کی خواہش پوری کر دی ویٹی کنن : کینسر میں مبتلا ہونے کے باوجود 28 سالہ ماں نے خواب میں پاپائے اعظم جان پال دوئم کے چھونے کے بعد صحت مند بچے کو جنم دیا ویٹی کن : کینسر میں مبتلا ماں اور اس کے شوہر نے یہ بات خود پاپائے اعظم بینا ڈکٹ کو سینٹ پیٹرز بیسلکا میں پہنچ کر بتائی کراچی : آرچ بشپ جوزف کوٹس نے پہلی مرتبہ سینٹ پیٹرک ٹیکنیکل سکول کا مختصر دورہ کیا آج دنیا بھر میں مائوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے کراچی : کراچی کے تمام گرجا گھروں میں مائوں کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں کراچی : آرچ ڈایوسیس کراچی کے تمام گرجا گھروں میں بائبل سنڈے مذہبی جوش و جذبے سے منایا گیا