• ویٹیکن سٹی : پاپائےاعظم بیناڈکٹ سولہویں نے سوئٹزرلینڈ میں پرائمری اسکول کے 22بچوں کی بس حادثے میں ہلاکت پر گہرے صدمے کا اظہار کیا اور بچوں اور ان کے غمزدہ خاندان کیلئے خصوصی دعا کی • ویٹیکن سٹی : بد نصیب بس52 افراد کو لے کر ٹوئر پر جا رہی تھی کہ سرنگ میں سے گزرتے ہوئے بس سرنگ کی دیوار سے ٹکرا کر بے قابو ہو گئی جس کے باعث حادثہ پیش آ گیا • کراچی : آرچ بشپ جوزف کوٹس نے ہفتہ 17مارچ شام 6بجے آرچ ڈایوسیس کراچی کے چھوتھے چوپان اعظم کی ذمہ داریاں باقائدہ طور پرسنبھال لیں • کراچی : چوپان اعظم کے اعلیٰ مرتب عہدے کی رسومات سینٹ پیٹرک کتھیڈرل میں ادا کی گئیں اس موقع پر پاکستان کے تمام بشپ صاحبان ،پاپائی سفیر ،کاہن ،راہبات اور مومنین کی بہت بڑی تعداد موجود تھی • جنوبی کوریا : جنوبی کوریا کی عدالت نے حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والوں کا ساتھ نہ چھوڑنے پر مذہبی رہنمائوں کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا جیزوٹ کاہن فادر جوزف کم جیونگ جیجو جزیرہ کے مقامی لوگوں کی نمائندگی کر رہے ہیں • کراچی : سینٹ پیٹرک ہائی اسکول کے اساتذہ22مارچ کو سینٹ جیوڈ پیرش میں واقع سینٹ پائیس دہم سیمنری میں ریٹریٹ کیلئے جائیں گے •