ویٹیکن : پاپاءے اعظم بیناڈکٹ سولہویں نے نیو کیٹی کیومنل وے تحریک کےلیے واضح ہدایت جاری کر دی ہے کہ وہ لطورایاءی عبادتی رسومات کی اداءیگی بالخصوص پاک ماس گزرانتے ہوءے کاتھولک کلییسیاء کا مستند طریقہ کار اپناءیں کراچی : آرچ بشپ ایورسٹ پنٹو 23 جنوری شام ساڑھے چھ بجے سینٹ پیٹرک ہاءی اسکول میں دوبارہ زہباءش کیے گیے آڈیٹوریم اور اس پر نصب کی گیی صلیب کو برکت دیں گے کراچی : کراچی اور حیدر آباد ڈایوسیس کے ریلیجین کے اساتذہ نے نویں اور دسویں جماعت کے طالبعلموں کے لیے کورس میں ضروری ترامیم کر دیں جکارتہ : انڈونیشیا میں فیس بک پر خدا کے وجود کا انکار کرنے والے شخص کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا گجرات : ہندوستان کی ریاست گجرات کے وزیر اعلیٰ نریندر سنگھ مودی نے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے لیے ایک روزہ برت رکھ لیا