BIRTH OF JOHN THE BAPTIST

گزشتہ شمارے

Your Comments

Powered byEMF Forms Online
Report Abuse
• ویٹی کن :انجیلی تماثیل قوت الہٰی منتقل کرنے کا ذریعہ ہیں ۔ پاپائے اعظم بیناڈکٹ • اسکاٹ لینڈ : اسکاٹ لینڈ شہر آرگائل کی نو سالہ مسیحی بچی نے بلاگ لکھ کر براعظم افریقہ کے ملک ملاوی کے ایک غریب سکول کےلئے چوبیس گھنٹے میں ایک لاکھ ڈالرز کا فنڈ جمع کر لیا۔جس سے ان بچوں کے کھانے کا انتظام کیا جائے گا • نائجیریا : نائجیریا میں ایک بار پھر تین مختلف گرجا گھروں پر انتہا پسندوں کے بم حملے 50 مسیحی شہید • فلپائن : فلپائن کی حکومت نے چائلڈ لیبر کے خلاف سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کر لیا • چین : چین گھر میں قائم ایک گرجا گھر میں پولیس کی چڑھائی 17 مومنین کو گرفتار کر کے تھانے میں بند کر دیا • انڈیا : انڈیا میں فٹ پاتھ پر سونے والی بے یارو مدد گار سولہ سالہ بچی نے میٹرک کے امتحان میں پوزیشن حاصل کر کے پورے انڈیا کو حیرت میں ڈال دیا ہے • انڈیا : بچی کی بی اے تک تعلیم اور رہائش کا انتظام بینک آف انڈیا کرے گا • ویٹی کن : شادی کے بعد پاپائے اعظم سے برکات حاصل کرنے کےلئے دنیا کے مختلف ممالک سے نئے شادی شدہ جوڑے عروسی لباس میں ملبس ہر کر روم پہنچ گئے • کراچی : کولھی قبیلے کی مدد کے لیے فادر جیمس نواب کی قیادت میں ایک وفد گھارو پہنچ گیا جہاں پارکری زبان میں یوخرستی عبادت بھی کروائی گئی اور کولھی بچوں کو بپتسمے دیے گئے • کراچی : آرچ بشپ جوزف کوٹس 4 جولائی 2012 خ س کو سینٹ پیٹرک ٹیکنیکل سکول کی نئی تعمیر شدہ چوتھی منزل کا افتتاح کریں گے • کراچی : 29 جون 2012 خ س کوآرچ بشپ جوزف کوٹس کو ویٹی کن کی جانب سے پالیم کا اعزازدیا جائے گا جسے پاپائے اعظم بینا ڈکٹ اپنے دست مبارک سے آرچ بشپ آف کراچی کو پہنائیں گے •
Pentagon:

چرچ تازہ ترین

Text Box: Sunday 24 June. 2012  															     Volume No. 6, Issue No. 32
Text Box: Editor in Chief: Father Arthur Charles, Web developer: Gohar-I-Nayab, Copyrights:Archdiocese of Karachi ©2011-2012,  Phone: +92(21) 32787064