گزشتہ شمارے

Your Comments

Powered byEMF Forms Online
Report Abuse
• ویٹی کن : ذاتی تبدیلی نئے بشارتی مشن کا پہلا قدم ہوتا ہے۔ پاپائے اعظم بیناڈکٹ • فلپائن : فلپائن کی حکومت نے چائلڈ لیبر کے خلاف سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کر لیا • چین : چین کی کلیسیا نے ملک میں امن کے لئے یوم دعا منایا • شیخوپورہ : صوبہ پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں 20 سالہ نوجوان ساجد عنایت پر 295 بی کے تحت مقدس اوراق جلانے کا جھوٹا مقدمہ درج کر دیا گیا • شیخوپورہ : ساجد عنایت محلہ کے نوجوانوں کے ساتھ سنوکر کھیل رہا تھا کہ لڑکوں کا آپس میں جھگڑا ہو گیاجس کے بعد ساتھی لڑکوں نے ساجد سے بدلہ لینے کےلئے اس پر مقدس اوراق جلانے کا جھوٹا الزام عائد کر دیا • شیخوپورہ : ساجد پر لگائے گئے الزام کے بارے میں پولیس انکوائری کر رہی ہے • ویت نام : ویتنام کی عدالت نے چار کاتھولک نوجوانوں کو حکومت کے خلاف مہم چلانے کے الزام میں چار سال قید سنا دی • ویت نام : سزاسنانے کے بعد کلیسیا میں سخت غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ کاتھولک کاہنوں سمیت 5000 مومنین نے عدالت کے باہر اس سزا کے خلاف سخت احتجاج کیا • کراچی : کیٹیکیٹیکل سیٹر کراچی کی جانب سے مومنین کی تعلیم و تربیت کےلئے یکم مئی 2012 خ س سے مقدسہ مریم اور روحانیت کے عنوان سے پروگرام پیش کیا جا رہا ہے جو 30 مئی 2012 خ س تک جاری رہے گا • کراچی : درس و تدریس کا یہ پروگرام(مقدسہ مریم اور روحانیت) فادر تھامس بھٹی او پی پیش کر رہے ہیں تمام چرچ گروپوں خاص طور پر لشکر مریم گروپ سے اس تدریسی پروگرام میں شرکت کی دعوت دی ہے • کراچی : آرچ بشپ جوزف کوٹس 26 مئی 2012 خ س کی بجائے 4 جولائی 2012 خ س کو سینٹ پیٹرک ٹیکنیکل سکول کی نئی بننے والی چوتھی منزل کا افتتاح کریں گے •
Pentagon:

چرچ تازہ ترین

Text Box: Sunday 27 Mar. 2012  															     Volume No. 6, Issue No. 27
Text Box: Editor in Chief: Father Arthur Charles, Web developer: Gohar-I-Nayab, Copyrights:Archdiocese of Karachi ©2011-2012,  Phone: +92(21) 32787064